عمران خان کے دھرنے سے پہلے ہی جوڈیشل کمیشن پر معاملات طے ہوجائیں گے ،عبدالقادر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

عمران خان کے دھرنے سے پہلے ہی جوڈیشل کمیشن پر معاملات طے ہوجائیں گے ،عبدالقادر بلوچ ،دہشت گردی کے خاتمے کے سلسلے میں حکومتی اقدامات سے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی اس سال کے اخر تک شمالی وزیرستان ایجنسی کے متاثرین اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہونگے ،خصوصی گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر برائے سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ عمران خان کے دھرنے سے پہلے ہی جوڈیشل کمیشن پر معاملات طے ہوجائیں گے ،دہشت گردی کے خاتمے کے سلسلے میں حکومتی اقدامات سے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی اس سال کے اخر تک شمالی وزیرستان ایجنسی کے متاثرین اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہونگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے باہرخبر رساں ادارے سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ اس وقت پاکستان کے حالات مذید احتجاج کے متحمل نہیں ہوسکتے دھرنوں سے پہلے ہی ملکی معیشت کو کافی نقصان پہنچ چکا ہے اور اب تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ملک و قوم کی ترقی کیلئے سوچنا ہوگا انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر معاملات طے پاچکے ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی کمیشن بن جائے گا مگر یہ کمیشن عدالت کے تابع ہونا چاہیے کسی کی ذاتی خواہش یا دباؤ پر کام نہیں کرنا چاہیے انہوں نے کہاکہ اگر عمران خان کو کسی قسم کے اعتراضات ہیں تو وہ عدالتوں سے رجو ع کریں انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے کے سلسلے میں حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14-01-2015 :تاریخ اشاعت