سنندا کیس: ششی تھرور اورمہر تارڑ کی دبئی ملاقات سے مزید الجھ گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
-

تلاش کیجئے

سنندا کیس: ششی تھرور اورمہر تارڑ کی دبئی ملاقات سے مزید الجھ گیا

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14جنوری۔2015ء ) بھارتی نشریاتی ادارے”ژی نیوز“ کے مطابق سنندا پشکر کیس ان رپورٹوں کے بعد مزید الجھ گیا کہ سابق وفاقی وزیر اور کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے مبینہ طور پر دبئی میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ کے ساتھ قیام کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنندا پشکر کی موت ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوئی تھی اس کے مرنے سے ایک دن قبل سنندا پشکر کی ٹویٹر پر پاکستانی صحافی سے تکرار ہوئی تھی اس نے مبینہ طور پر تھرور سے تعلقات کا الزام عائد کیا تھا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14-01-2015 :تاریخ اشاعت