”جان کیر ی کا دورہ پاکستان“بھارت کی دہشت گردانہ کاروائیوں کی فہرست امریکہ کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
تاریخ اشاعت: 2015-01-14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

”جان کیر ی کا دورہ پاکستان“بھارت کی دہشت گردانہ کاروائیوں کی فہرست امریکہ کے حوالے ، لکھوی سمیت دیگر دہشت گردوں کو سزا دلوانے کیلئے پراسکیوشن نظام پر کیری کے تحفظات ،پاکستان نے بہتری لانے کی یقین دہانی کرائی ،ڈروں حملوں کے معاملے پر پاکستان خاموش رہا،امریکہ کافوجوں کے افغانستان سے انخلاء کے موقع پر خطے میں قیام امن کیلئے اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ،پاکستان کی انٹیلی جنس اطلاعات پرامریکہ اور افغانستان ملا فضل اللہ کیخلاف مشترکہ کاروائی کرے گا،مداراس کے نصاب کو ازسر نو مرتب ہوگا ،جان کیری کی ملاقاتوں کا احوال

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14جنوری۔2015ء )امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے بھارت کے دورہ کے بعد کیری کا پاکستان آنا اس بات کی واضع دلیل ہے کہ امریکہ خطے میں قیام امن کی خاطر پاکستان اور انڈیا کے اختلافات کو ختم کرنے کا خواہش مند ہے اس سلسلے میں جان کیری نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم اور وزارت خارجہ سے ملاقاتوں کے دوران امریکی خواہش کا اظہار کیا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے موقع پر خطے میں امن برقرار رہے اور دہشت گردی کی کاروائیوں سمیت خطے کے ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ نہ ہوں ۔

وزارت خارجہ کے اندرونی ذرائع سے ملاقات کے حوالے سے اہم اطلاعات پر مبنی تفصیلات معلوم ہوئی ہیں جس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ترجیح خطے کے ممالک خصوصاً پاکستان ، انڈیا اور افغانستان کے مابین کشیدگی کو کم کرنا تھا ۔ اس حوالے سے پاکستان پر واضح کیا گیا کہ امریکہ 2015ء میں افغانستان سے اپنی افواج کاانخلاء کررہا ہے اس موقع پر خطے میں امن وامان کا قیام ناگزیر ہے اس حوالے سے انڈیا اور افغانستان کو بھی خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں جبکہ پاکستان کو بھی اس امریکی ترجیح کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پالیسی مرتب کرنی چاہیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14-01-2015 :تاریخ اشاعت