مصباح الحق کا ورلڈ کپ 2015 ء کے بعد ونڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیر 12 جنوری 2015 05:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ورلڈ کپ 2015 ء کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصباح الدین ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل نہیں کھیلیں گے۔

(جاری ہے)

مصباح الحق نے 153 ونڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ حب میں 4669 رنز بنائے‘ مصباح الحق ٹیسٹ میچز بدستور کھیلتے رہیں گے مصباح الحق نے 39 ٹی ٹونٹی میچز میں بھی پاکستان کی نمئندگی کر چکے ہیں اب مصباح الحق نے ورلڈ کپ 2015 ء کے بعد ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ورلڈ کپ میں کپتانی مصباح الحق ہی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :