موسم سرما کی بارشوں کا آغاز فروری میں ہونے کا امکان،ملکہ کوہسار مری ، گلیات سمیت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
تاریخ اشاعت: 2015-01-12
پچھلی خبریں -

لاہور

تلاش کیجئے

موسم سرما کی بارشوں کا آغاز فروری میں ہونے کا امکان،ملکہ کوہسار مری ، گلیات سمیت بالائی علاقوں میں کل برفبا ری کا امکا ن ،محکمہ موسمیات نے ملک میں دھند کی شدت میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2015ء)محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کر دی۔ جبکہ منگل سے ملکہ کوہسار مری ، گلیات سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑ برف کی سفید چادر اوڑھیں گے ، ملک میں موسم سرما کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز فروری کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

پیر اور منگل کو ژوب اور کوئٹہ ڈویژن میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ منگل اور بدھ کو اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت خیبر پختونخواہ ، راولپنڈی ، سرگودھا ، گوجرانوالہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان