وزیر داخلہ دہشت گردی میں ملوث 10 فیصد مدارس کے نام بتادیں،کارروائی کرینگے‘ امیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
- مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

وزیر داخلہ دہشت گردی میں ملوث 10 فیصد مدارس کے نام بتادیں،کارروائی کرینگے‘ امیر جماعت اسلامی سراجِ الحق،نوجوان تعلیم کے باوجود بیروزگار ہیں،بیروزگار نوجوانوں کے روزگار کیلئے یوتھ پالیسی بنارہے ہیں، اکیسویں آئینی ترمیم پر نظرثانی کی ضرورت ہے، خواہش ہے 2015ء امن کا سال ہو‘ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11جنوری۔2015ء) امیر جماعت سلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بیروزگار نوجوانوں کے روزگار کیلئے یوتھ پالیسی بنارہے ہیں‘ نوجوان تعلیم کے باوجود بیروزگار ہیں‘ سفارش کے بغیر نوکری نہیں ملتی‘ اکیسویں آئینی ترمیم پر نظرثانی کی ضرورت ہے اور وزیر داخلہ دہشت گردی میں ملوث 10 فیصد مدارس کے نام بتادیں‘ خواہش ہے 2015ء امن کا سال ہو۔ ہفتہ کے روز مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سیاسی نظام جاگیرداروں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔

نوجوان تعلیم کے باوجود بیروزگار ہیں۔ سفارش کے بغیر نوکری نہیں ملتی۔ سفارش کے کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ قوم کو اتحاد کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی تعلیمیافتہ بیروزگار نوجوانوں کے روزگار کے حصول کیلئے یوتھ پالیسی کا قیام عمل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان