امریکی حکومت پاکستان کو اربوں ڈالر کی امداد ملک کے امراء طبقہ اور حکمران اشرافیہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
تاریخ اشاعت: 2015-01-11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

امریکی حکومت پاکستان کو اربوں ڈالر کی امداد ملک کے امراء طبقہ اور حکمران اشرافیہ کے ٹیکس ادا کرنے سے مشروط کردی،نیویارک ٹائمز کا مشور ہ ،جان کیری دورہ پاکستان میں 532 ملین ڈالر کی امداد جلد ادا کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے، پاکستان کی امداد کو جاری رکھنا امریکہ کے مفاد میں ہے ، دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستان کو مزید موثر اقدامات بھی کرنا ہوں ،اخبار کا اداریہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11جنوری۔2015ء) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں امریکی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کو اربوں ڈالر امداد دیتے ہیں یہ شرط عائد کریں کہ اس ملک کا امراء طبقہ اور حکمران اشرافیہ ٹیکس ضرور اداکریں۔ نائن الیون کے بعد امریکہ ہر سال پاکستان کو ایک ارب دالر کی امداد دے رہا ہے ۔ امریکی امدادکی پاکستان کو فراہمی پر بھارت بھی سخت ناراضگی کا اظہار کررہا ہے۔

امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری اس ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والے ہین اور وہ پاکستان کو 532 ملین ڈالر کی امداد جلد ادا کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے۔ پاکستان کو دی جانے والی فوجی امدادکا مقصد پاکستان میں انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ساتھ لڑنے کیلئے ہے۔ تنقید کے باوجود یہ امریکہ کے مفاد میں ہے کہ وہ پاکستان کی امداد کو جاری رکھیں۔ اخبار نے اپنے اداریہ میں مزید لکھا ہے کہ امریکہ یہ شراط بھی عائد کر سکتا ہے کہ پاکستان اپنے نیوکلیائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11-01-2015 :تاریخ اشاعت