باسکٹ بال یورو کپ : کورٹ میدان جنگ بن گیا ، شائقین نے کورٹ میں آکر ترک ٹیم کے کھلاڑیوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تلاش کیجئے

باسکٹ بال یورو کپ : کورٹ میدان جنگ بن گیا ، شائقین نے کورٹ میں آکر ترک ٹیم کے کھلاڑیوں کو دھکا دے دیا جس کے بعد وہاں جھگڑا ہوا گیا اور میچ کو 15 منٹ تک روکنا پڑا

مونٹی نیگرو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء ) باسکٹ بال کے یورو کپ میں شائقین نے کورٹ میں آکر ترک ٹیم کے کھلاڑیوں کو دھکا دے دیا جس کے بعد وہاں جھگڑا ہوا گیا اور میچ کو 15 منٹ تک روکنا پڑا۔بدھ کی رات مونٹی نیگرو میں ہونے والے میچ میں اس وقت خلل پڑا جب ایک فین نے ترک کلب کے دو کھلاڑیوں پر حملہ کردیا جس کے بعد کورٹ میں جھگڑا ہو گیا اور وہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔بڈوک نوسٹ پوڈگوریکا ، بینوٹ کی میزبانی کر رہا تھا اور جس وقت میچ رکا ان کا ایک کھلاڑی فاوٴل لائن پر کھڑا تھا۔

اس موقع پر ایک فین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-01-2015 :تاریخ اشاعت