عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی،مولانا فضل الرحمن

ہفتہ 10 جنوری 2015 08:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ نئے پاکستان کی تحریک شروع کی تھی یہ تحریک انجام تک تونہ پہنچ سکی لیکن ریحام تک پہنچ گئی