ریحام کی محنت اوربچوں کی بہترپرورش کرناپسندآیا، عمران خان ،میری زندگی میں آسان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ریحام کی محنت اوربچوں کی بہترپرورش کرناپسندآیا، عمران خان ،میری زندگی میں آسان وقت آئے توافسردہ ہوجاتاہوں ،ریحام کومحنت کرناپڑیگی،منافقت اورڈرامے پسندنہیں ،انسان کوظاہراورباطن میں ایک ہوناچاہئے ،طلاق نے زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف دی اورسب سے زیادہ خوشی باپ بننے کی ہوئی ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو،عمران خان نے عمرے کی سعادت کیلئے لے جانے کا کہا ہے،ریحام خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ ریحام کی محنت اوربچوں کی بہترپرورش کرناپسندآیا،میری زندگی میں آسان وقت آئے توافسردہ ہوجاتاہوں ،ریحام کومحنت کرناپڑیگی،منافقت اورڈرامے پسندنہیں ،انسان کوظاہراورباطن میں ایک ہوناچاہئے ،طلاق نے زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف دی اورسب سے زیادہ خوشی باپ بننے کی ہوئی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مجھے پہلے اس وقت دکھ ہواجب میں نے طلاق دی اس کے بعدشادی کافیصلہ نہیں کیاتھاکیونکہ بچوں کوطلاق پرتکلیف ہونے کے بعداس وقت تکلیف ہوتی ہے جب باپ دوسری شادی کرلے ۔

انہوں نے کہاکہ اب میرے بچے جوانی کی عمرمیں ہیں میں نے بچوں سے ملاقات کے بعدشادی کافیصلہ کیا،ریحام نے بھی 10سال نوکری کرکے بچوں کوپالاہے ،انگلینڈمیں اکیلے3بچوں کی تربیت کرنابہت مشکل ہے ،مجھے ریحام کی محنت پسندآئی جس نے 2,2نوکریاں بھی کیں اوربچوں کی تربیت بھی کی ۔انہوں نے کہاکہ ایمان انسان کوخوف اورمیں سے آزادکردیتاہے ،میں اپنے بچوں کے ایمان کی دعا کرتاہوں ،ایمان مضبوط ہوتاہوتوراستہ ایک ہوجاتاہے ۔

انہوں نے کہاکہ میں محنت سے نہیں گھبراتاجب فارغ ہوتاہوں توافسردہ ہوجاتاہوں ،ریحام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-01-2015 :تاریخ اشاعت