فوجی عدالتوں کو متنازعہ نہ بنایا جائے ،مخدوم جاوید ہاشمی،قومی اسمبلی میں ہوتا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
- مزید خبریں

ملتان

تلاش کیجئے

فوجی عدالتوں کو متنازعہ نہ بنایا جائے ،مخدوم جاوید ہاشمی،قومی اسمبلی میں ہوتا تو حق میں ووٹ دیتا،عدالتوں نے فیصلے نہیں کیے اگر کچھ ججز نے جانوں پر کھیل کر فیصلے کیے تو سیاستدا نوں نے سزا ئیں نہیں دیں،سینئر سیاستدان

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کو متنازعہ نہ بنایا جائے اگر میں قومی اسمبلی میں ہوتا تو فوجی عدالتوں کے حق میں ووٹ دیتا یہ حقیقت ہے کہ عدالتوں نے فیصلے نہیں کیے اگر کچھ ججز نے اپنی جانوں پر کھیل کر کچھ فیصلے کیے ہیں تو سیاستدا نوں نے ان کو سزا ئیں نہیں دیں دہشت گرد سکو ن سے جیلوں میں بیٹھے ہیں اور دندناتے پھر تے ہیں دہشت گردی کلچر بن گیا ہے سانحہ پشاور کے بعد اب ایسی صورتحال بن گئی ہے کہ فوج کو اپنے اوپر بڑا بوجھ اٹھانا پڑا ہے منی مارشل لاء نہیں لگا فوج پہلے بھی سیلاب اور قدرتی آفات کے معاملوں پر اپنا کردار ادا کرتی رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیا مخدوم جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ پاکستان کے اندر اور پاک فوجکے اندر خلفشار پیدا کرنے کی کوشش کی گئی پاک فوج کو متحد رکھنے اور پارلیمنٹ کو بالا دست کرنے کیلئے میں نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا آئندہ بھی اگر قربانی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-01-2015 :تاریخ اشاعت