دبئی نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
تاریخ اشاعت: 2015-01-10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

تلاش کیجئے

دبئی نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی،عزیر جان بلوچ کو پاکستان واپس لانے کیلئے تشکیل دی جانے والی سندھ پولیس کی ٹیم کو تاحال اسلام آباد سے منظوری کا انتظار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء)دبئی حکام نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے تاہم عزیر جان بلوچ کو پاکستان واپس لانے کیلئے تشکیل دی جانے والی سندھ پولیس کی ٹیم کو تاحال اسلام آباد سے منظوری کا انتظار ہے۔دبئی حکام نے پاکستان کو مطلوب لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان معاملات کو جلد حتمی شکل دے دی جائے گی جس کے بعد کسی بھی وقت عزیر بلوچ کو پاکستان لایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ عزیر بلوچ جعلی پاسپورٹ پر براستہ ایران دبئی پہنچا تھا جسے گزشتہ ماہ انٹرپول نے دبئی سے گرفتار کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-01-2015 :تاریخ اشاعت