ورلڈکپ کی تیاری کیلئے مختصرتربیتی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ،میگاایونٹ کے لئے منتخب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
-

لاہور

تلاش کیجئے

ورلڈکپ کی تیاری کیلئے مختصرتربیتی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ،میگاایونٹ کے لئے منتخب کھلاڑیوں کو آسٹریلیااور نیوزی لینڈ کی باوٴنسی وکٹوں پر کھیلنے کی تیاری کرائی جائے گی، ہیڈ کوچ وقاریونس ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد اور فیلڈنگ کوچ گرانٹ لوڈن یواے ای سیریز کے دوران ٹیم میں نظر آنے والی خامیوں کو دورکرنے کی کوشش کریں گے،کیمپ کے بعد تمام کھلاڑی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کیلئے گھرواپس چلے جائیں گے، ٹیم اکیس جنوری کو براستہ دبئی، نیوزی لینڈ روانہ ہوگی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جنوری۔2015ء)ورلڈکپ کی تیاری کیلئے مختصرتربیتی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کی تیاری کیلئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مختصرتربیتی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیمپ کے بعد قومی ٹیم اکیس جنوری کوبراستہ دبئی، نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔پی سی بی نے ورلڈکپ کی تیاری کیلئے منتخب کرکٹرز کا چارروزہ مختصر تربیتی کیمپ منعقد کرنے کافیصلہ کیاہے۔

کیمپ تیرہ سے سترہ جنوری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لگایاجائے گا۔ جس میں میگاایونٹ کے لئے منتخب کھلاڑیوں کو آسٹریلیااور نیوزی لینڈ کی باوٴنسی وکٹوں پر کھیلنے کی تیاری کرائی جائے گی۔ ہیڈ کوچ وقاریونس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09-01-2015 :تاریخ اشاعت