سراج الحق نے شیخ رشید اور آصف زرداری کو بھی شادی کرنے کا مشورہ دیدیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سراج الحق نے شیخ رشید اور آصف زرداری کو بھی شادی کرنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جنوری۔2015ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی کے بعد آصف علی زرداری اور شیخ رشید کو بھی شادی کرنے کی تجویز دے دی ۔ سراج الحق نے عمران خان اور ریحام خان کی شادی پر عمران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ غم کے ماحول میں عمران کی شادی خوشی کا باعث ہے۔ آصف زرداری اور شیخ رشید کو بھی مشورہ دیتا ہوں کہ وہ بھی شادی کر لیں۔ادھر شیخ رشید نے شادی سے متعلق کہا کہ عمران کی شادی سے متعلق سارے سوال میرے سے کیوں پوچھتے ہیں ۔میری شادی کی عمر گزر گئی ہے ۔میری عمر اب حج و عمرہ کرنے اور اللہ اللہ کرنے کی ہے

09-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان