الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں قائدین اور ممبران قومی اسمبلی کے اثاثوں کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
تاریخ اشاعت: 2015-01-09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں قائدین اور ممبران قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، نواز شریف امیر ترین رکن اسمبلی ،کل اثاثے 2ارب9 کروڑ 11 لاکھ39455 روپے ہیں ، غریب ترین رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے پاس گاڑی ،گھر نہیں ، صرف اسمبلی کی تنخواہ پر گزارا کرتے ہیں،عمران خان کے کل اثاثے 3 کروڑ 27 لاکھ ،مولانا فضل الرحمن کے کل اثاثوں کی رقم67لاکھ روپے،کوئی ذاتی گاڑی نہیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جنوری۔2015ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں قائدین اور ممبران قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سب سے زیادہ امیر ترین وزیر اعظم نواز شریف ہیں جن کے کل اثاثے 2ارب9 کروڑ 11 لاکھ39455 روپے ہیں جبکہ غریب ترین رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ہیں جن کے پاس گاڑی ،گھر نہیں ہیں صرف اسمبلی کی تنخواہ پر گزارا کرتے ہیں۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کل اثاثے 3 کروڑ 27 لاکھ ہیں ۔

مولانا فضل الرحمن کے کل اثاثوں کی رقم67لاکھ روپے ہیں ۔کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے ۔جمعرات کے روز الیکشن کمیشن نے تمام ارکان اسمبلی کے اثاثے جاری کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف اس وقت سب سے امیر ترین رکن پارلیمنٹ ہیں ۔جن کے کل اثاثے 2ارب9 کروڑ 11 لاکھ39455 روپے ہیں۔نواز شریف کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹ میں 19 کروڑ روپے اور اس کے علاوہ چوہدری شوگر مل کے12 کروڑ کے حصص ہیں ۔22 لاکھ حدیبیہ انجینئرنگ کارپوریشن اور34لاکھ کی پیر محل کارپوریشن ہیں۔

نواز شریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں ہے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل اثاثے 3 کروڑ 27 لاکھ ہیں ۔گزشتہ سال عمران خان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09-01-2015 :تاریخ اشاعت