پٹواری کلچر سے متاثرہ بہاولپور کے فدام حسین کی وزیراعظم سیکرٹریٹ کے باہر خود سوزی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
-

اسلام آباد

تلاش کیجئے

پٹواری کلچر سے متاثرہ بہاولپور کے فدام حسین کی وزیراعظم سیکرٹریٹ کے باہر خود سوزی کی کوشش ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کوشش ناکام بنا دی ، زخمی حالت میں پولی کلینک منتقل، ابتدائی طبی امداد کے بعد تفتیش کیلئے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل پٹواری نے میرے مخالفین سے باہمی ملی بھگت سے کروڑروں روپے مالیت کی اراضی مخالفین کے نام منتقل کردی، ریونیو ڈیپارٹمنٹ اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے تمام متعلقہ افسران کو بھی آگاہ کیا لیکن کارروائی نہ ہوئی جس پر دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگالی، فدا حسین ،وزیر ادخلہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی اداروں سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 جنوری۔2015ء ) پٹواری کے متاثرہ شخص کی وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود سوزی کی کوشش ، پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگادی ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر خود سوزی کی کوشش ناکام بنا دی۔ فدا حسین نے پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تاہم موقع پر موجود خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے اسے زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کردیا گیا ۔

گزشتہ روز بہاولپور کے رہائشی فدا نامی شخص نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود کو آگ لگا کر وزیراعظم کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں اس کا موقف تھا کہ پٹواری نے اس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان