امریکہ، بدعنوانی کا الزام ثابت ہونے پر ورجینیا کے سابق گورنر کو دو سال قید
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

امریکہ، بدعنوانی کا الزام ثابت ہونے پر ورجینیا کے سابق گورنر کو دو سال قید

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 جنوری۔2015ء)امریکہ کی ایک عدالت نے ریاست ورجینیا کے سابق گورنر رابرٹ مِک ڈانیل کو بدعنوانی کا الزام ثابت ہونے پر دو برس قید کی سزا سنائی ہے۔مِک ڈانیل اور ان کی اہلیہ مورین پر الزام تھا کہ انہوں نے جونی ولیمز نامی ایک متمول تاجر سے ایک لاکھ 77 ہزار ڈالر مالیت کے تحائف اور رقم لی تھی جو ریاستی حکام سے بعض کاروباری رعایتوں کا طالب تھا۔ساٹھ سالہ مِک ڈانیل اپنے عروج کے زمانے میں صفِ اول کے ری پبلکن رہنما قرار دیے جاتے تھے اور انہیں مستقبل میں ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر امریکہ کے صدر یا نائب صدر کے عہدے کا متوقع امیدوار سمجھا جاتا تھا۔

لیکن گزشتہ سال کے آغاز میں گورنر کے عہدے سے دستبردار ہونے کے چند ہفتے بعد ہی مِک ڈانیل کے ستارے اس وقت گردش میں آگئے تھے جب حکام نے رشوت ستانی کے الزام میں ان کے اور ان کی اہلیہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا تھا۔طویل قانونی کارروائی کے بعد گزشتہ سال ستمبر میں مقدمے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان