21 ویں آئینی ترمیم کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے،بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

21 ویں آئینی ترمیم کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے،بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 جنوری۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے۔ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو 21 ویں آئینی ترمیم کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا اور پارلیمنٹ اپنا چہرہ بچانے کیلئے آئینی ترمیم کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے۔

08-01-2015 :تاریخ اشاعت