دہشت گردی کا خاتمہ پنجاب میں 77، اسلام آباد میں 6 فوجی عدالتیں قائم ہوں گی،خصوصی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
تاریخ اشاعت: 2015-01-08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

دہشت گردی کا خاتمہ پنجاب میں 77، اسلام آباد میں 6 فوجی عدالتیں قائم ہوں گی،خصوصی فوجی عدالتوں کا قیام 2مراحل میں ہوگا ،طریقہ کار طے ہونے سے پہلے ہی 83مقدمات کی فہرست وزارت داخلہ کو ارسال ، پنجاب حکومت نے 77، وفاق نے 6مقدمات کی لسٹ فوجی عدالتوں میں سماعت کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوادی

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 جنوری۔2015ء ) دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی فوجی عدالتوں کا قیام 2مراحل میں ہوگا ، پہلے مرحلے میں پنجاب میں 77، اسلام آباد میں 6 فوجی عدالتیں قائم ہوں گی، طریقہ کار طے ہونے سے پہلے ہی 83مقدمات کی فہرست وزارت داخلہ کو ارسال کردی گئی ، پنجاب حکومت نے 77، وفاق نے 6مقدمات کی لسٹ فوجی عدالتوں میں سماعت کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لیے 21ویں آئینی ترمیم کے تحت خصوصی فوجی عدالتوں کا قیام 2مرحلوں میں مکمل ہوگا پہلے مرحلے میں پنجاب میں77 اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 6 فوجی عدالتیں قائم کی جائینگی ان عدالتوں میں مقدمات وفاقی وزارت داخل کی تصدیق کے بعد بھجوائے گی اور صوبے مقدمات کی فہرستیں وزارت داخلہ کو بھیجیں گے اس کے علاوہ آرمی بھی دہشتگردی کے مقدمات وزارت داخلہ کو بھجوائے گی اور وزارت داخلہ مقدمات کا چار روز میں جائزہ لے کر مقدمات ایپکس کمیٹیوں کو بھجوائے گی اور ایپکس کمیٹیوں کی جانب سے چھان بین کے بعد مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جائینگے ۔

دوسری جانب پنجاب حکومت نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں زیر سماعت 77 جبکہ اسلام آباد میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-01-2015 :تاریخ اشاعت