قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچوں کا فیصلہ ،پہلے میچ میں کسٹمز نے پورٹ قاسم کو ایک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

لاہور

تلاش کیجئے

قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچوں کا فیصلہ ،پہلے میچ میں کسٹمز نے پورٹ قاسم کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے ہرایا دوسرے میچ میں پی ٹی وی نے پولیس کو ایک کے مقابلے میں 2گول جبکہ پی آئی اے نے ریلویز کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 جنوری۔2015ء)قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچوں کا فیصلہ ہوا جس میں پہلے میچ میں کسٹمز نے پورٹ قاسم کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے ہرایا دوسرے میچ میں پی ٹی وی نے پولیس کو ایک کے مقابلے میں 2گول جبکہ پی آئی اے نے ریلویز کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والی 61ویں قومی چیمپئن شپ کے راؤنڈ میچ کے آخری روز پہلا میچ کسٹمز اور پورٹ قاسم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں کسٹمز کی جانب سے بلال قادر نے دو گول اور شہباز نے ایک گول کیا جبکہ پورٹ قاسم کی طرف سے ریحان نے واحد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان