پنجاب اور سندھ میں آٹا سستا اور خیبر پختونخوا میں آٹا مہنگا ہونے کا اندیشہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-07
تاریخ اشاعت: 2015-01-07
تاریخ اشاعت: 2015-01-07
تاریخ اشاعت: 2015-01-07
تاریخ اشاعت: 2015-01-07
تاریخ اشاعت: 2015-01-07
تاریخ اشاعت: 2015-01-07
تاریخ اشاعت: 2015-01-07
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

پنجاب اور سندھ میں آٹا سستا اور خیبر پختونخوا میں آٹا مہنگا ہونے کا اندیشہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 جنوری۔2015ء) ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے چیئرمین نعیم بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کی وافر مقدار موجود ہونے کے باوجود پنجاب اور سندھ میں گندم کوٹے کے ریٹ کم کردیئے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا کی فلور ملز انڈسٹری کے لئے پرانے گندم کوٹہ ریٹ برقرار رکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا کی عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی ایگزیکٹو بڈی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب کے لئے گندم کوٹہ کا ریٹ 1280 روپے فی 40کلو  سندھ کے لئے 1250 روپے فی 40 کلو جبکہ کیبر پختونخوا کے لئے 1330 روپے فی 40کلو گندم کوٹہ کا ریٹ مقرر کیاگیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس صورتحال میں پنجاب اور سندھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان