پاکستان میں انسدادپولیوکیخلاف مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس بھی میدان میں آگئے،15جنوری کواپناوفدپاکستان بھیجیں گے

بدھ 7 جنوری 2015 09:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 جنوری۔2015ء)پاکستان میں انسدادپولیوکیخلاف مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس بھی میدان میں آگئے ،15جنوری کواپناوفدپاکستان بھیجیں گے ،وفداپنے دورہ پاکستان کے دوران چاروں وزرائے اعلیٰ ،وزیراعظم میاں نوازشریف اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریگا

متعلقہ عنوان :