ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے چھ گولڈ میڈلز حاصل کر لیئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

تلاش کیجئے

ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے چھ گولڈ میڈلز حاصل کر لیئے

دوحہ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء)ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے انتالیس سال کے بعد چھ گولڈ میڈلز حاصل کر لیئے۔ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے انتالیس سال کے بعد چھ گولڈ میڈلز حاصل کر لیئے۔ یکم جنوری سے ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جاری ہے جس میں 77 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں عبدالرحمان نے تین مقابلوں کلین سنیٹچ اور جیرک میں تین گولڈ میڈلز حاصل کیئے۔ چورانوے پلس ویٹ کیٹگری میں نوح بٹ نے بھی تین گولڈ میڈلز جیتے۔ اس سے پہلے پاکستان نے 1976 میں اس ایونٹ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

06-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان