بھارت میں خواجہ سرا حکمران جماعت کے امیدوارکو شکست دیکر میئر منتخب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

تلاش کیجئے

بھارت میں خواجہ سرا حکمران جماعت کے امیدوارکو شکست دیکر میئر منتخب

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء) بھارت میں بلدیاتی انتخابات کے دوران خواجہ سرا حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مضبوط امیدوار کو شکست دے کر میئر منتخب ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے مرکزی شہر رائے گڑھ میں میونسپل الیکشن کے دوران 35 سالہ خواجہ سرا مادھو بائی کنار نے حکمران جماعت بی جے پی کے مضبوط امیدوار مہاویر گروجی کو 4 ہزار500 سے زائد ووٹوں سے شکست دی جس کے بعد مادھو بائی کو بھارت میں پہلا خواجہ سرا میئر بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان