جاپان میں روائتی کیک ”موچی“ نے 9 افراد کی جان لے لی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

تلاش کیجئے

جاپان میں روائتی کیک ”موچی“ نے 9 افراد کی جان لے لی

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء) جاپان میں روائتی کیک ”موچی“ کھانے سے 9 افراد ہلاک جب کہ 13 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں روائتی کیک ”موچی“ کھانے سے 9 افراد ہلاک اورمتعدد کی حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 13 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ”موچی“ کیک جاپانی روایت کا خاص حصہ سمجھا جاتا ہے اور ہر دفعہ نئے سال کی آمد کے موقع پر گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی طور پر تیار کیا جاتا ہے کیونکہ اس کیک میں کافی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-01-2015 :تاریخ اشاعت