بھارتی حدود میں تباہ ہونے والی کشتی کا معمہ حل ہوگیا، تباہ ہونے والی کشتی کراچی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

بھارتی حدود میں تباہ ہونے والی کشتی کا معمہ حل ہوگیا، تباہ ہونے والی کشتی کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے یعقوب ملاح کی ہے،بھارتی اخبارکا دعویٰ

دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء)بھارتی حدود میں تباہ ہونے والی کشتی کا معمہ حل ہوگیا‘ کشتی کا نام قلندر تھا جوکہ کراچی کے علاقے لیاری کے ایک ملاح کی ہے۔ بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ تباہ ہونے والی کشتی کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے یعقوب ملاح کی ہے جبکہ دیگر دو افراد میں یاسین ابراہیم اور دھوبی شامل ہیں۔ کشتی گوادر سے کھجور اور منشیات لے کر روانہ ہوئی تھی۔ دوسری جانب تباہ ہونے والی کشتی کے ملاح یعقوب کی والدہ عائشہ کا کہنا ہے کہ کشتی بارے سنا ہے لیکن اسے اپنے بیٹے یعقوب کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

06-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان