دہشت گردی کیخلاف جنگ میں جیت ہی واحد آپشن ہے، عبرتناک شکست انسانیت کے دشمنوں کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
- مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں جیت ہی واحد آپشن ہے، عبرتناک شکست انسانیت کے دشمنوں کا مقدر بنے گی:شہبازشریف،قومی قیادت کا متفقہ نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے، دہشتگردوں کوکہیں پناہ نہیں ملے گی،ملکی استحکام و ترقی کیلئے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آگیا ہے، معاشرے کے ہر فرد کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے، قومی قیادت کا دہشت گردی کے خاتمے کا عزم اوراتحاد دہشت گردوں کیلئے عبرتناک انجام کا پیغام ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب کی اراکین اسمبلی کے وفد سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہقومی قیادت کا متفقہ نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کے استحکام و ترقی کیلئے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آگیا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنا ہی واحد آپشن ہے۔ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عبرتناک شکست انسانیت کے دشمنوں کا مقدر بنے گی۔

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہو ں نے آج یہاں ان سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ دہشت گردوں کا ناپاک وجود ختم کر کے ہی پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنایا جاسکتا ہے ۔ ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے ۔ملک کی بقاء، استحکام ، ترقی ،خوشحالی اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ ملک مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ موجودہ غیرمعمولی صورتحال فوری غیر معمولی اقدامات کا تقاضا کرتی ہے۔ اے پی سی کے جرأت مندانہ فیصلے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آئندہ نسلوں کو پرامن پاکستان دینے کیلئے قومی و عسکری قیادت کا مثالی اتفاق رائے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تاریخی حیثیت رکھتاہے۔دہشت گردوں کو اپنے ظلم اور بربریت کا حساب دینا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-01-2015 :تاریخ اشاعت