جے یو آئی (س)کے وفد کی مشرف سے ملاقات، قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار،سابق صدر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
تاریخ اشاعت: 2015-01-06
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

جے یو آئی (س)کے وفد کی مشرف سے ملاقات، قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار،سابق صدر اور مولانا سمیع الحق کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ون آن ون ملاقات پر اتفاق

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کا جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ٹیلیفونک رابطہ‘ ملک کی مجموعی امن و امان و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال‘ دونوں راہنماؤں میں جلد ون آن ون ملاقات کا اتفاق جبکہ جے یو آئی (س) کے نمائندہ وفد نے سابق آرمی چیف و صدر مملکت پرویز مشرف سے ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ باوثوق ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ پیر کو جے یو آئی (س) کے اعلی سطحی نمائندہ وفد نے مولانا شاہ ولی اللہ کی سربراہی میں سابق صدر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر نمائندہ وفد نے سابق صدر سے کہا کہ علماء کرام ہر قسم کی دہشت گردی کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ ہم واضح کردینا چاہتے ہیں کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں جبکہ مدارس اس سلسلے میں دینی تعلیم عام کرکے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان