ساہیوال، ماں سے جھگڑنے پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ساہیوال

تلاش کیجئے

ساہیوال، ماں سے جھگڑنے پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 جنوری۔2015ء ) ماں سے جھگڑنے پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق 56/4-Rکے محمد اقبال شاہ نے 2شادیاں کر رکھی تھیں اس کی بیویوں کے درمیان اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا شام کو اسد کی سگی ماں نمرہ اور سوتیلی ماں ارم کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس پر نوجوان طالب علم اسد شاہ نے مشتعل ہو کر بندوق سے ارم کو گولی مار دی جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا مگر خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے وہ دم توڑ گی پولیس نور شاہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

04-01-2015 :تاریخ اشاعت