دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کے لئے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ‘ آرمی چیف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
تاریخ اشاعت: 2015-01-04
پچھلی خبریں -

لاہور

تلاش کیجئے

دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کے لئے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ‘ آرمی چیف ،انتہا پسندی اور دہشتگردی کو ہر قیمت پر جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،تمام انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں ہم آہنگی ہی دہشتگردی کیخلاف کامیابی ہے ،قومی قیادت کا دہشتگردوں کیخلاف عزم قابل ستائش ہے ،قومی قیادت کے غیر متزلزل عزم سے فورسز کا عزم مزید بڑھے گا ،جنرل راحیل شریف کا دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کیلئے پنجاب اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس سے خطاب،صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کا مکمل اعادہ کیا ہوا ہے، دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کے لئے پاک فوج کیساتھ ہیں‘ وزیر اعلیٰ شہباز شریف،اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی ‘ پنجاب بھر کے کور کمانڈرز اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے ،صوبے کی داخلی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 جنوری۔2015ء) دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کیلئے پنجاب اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس کور ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ‘وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ‘ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ‘ پنجاب کے کور کمانڈرز اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے ۔اجلاس میں صوبے میں امن وامان اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق پر غور کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے چاروں صوبوں میں اعلی سویلین اور فوجی عہدیداروں پر مشتمل اپیکس کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں جن کا مقصد فوج اور حکومت میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہدہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ہم انتہا پسندی اور دہشتگردی کو ہر قیمت پر جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، اس میں ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

تمام انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں ہم آہنگی ہی دہشت گردی کے خلاف کامیابی ہے، عوام، انٹیلی جنس اور دیگر فورسز کی کوششوں سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04-01-2015 :تاریخ اشاعت