پاکستان کو اس کی حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، بھارتی وزیر داخلہ ،ہماری سکیورٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
تاریخ اشاعت: 2015-01-03
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

پاکستان کو اس کی حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، بھارتی وزیر داخلہ ،ہماری سکیورٹی فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں ، پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان حقائق کے منافی ہے ، راجناتھ سنگھ

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 جنوری۔2015ء ) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس کی حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے خبردار کیا کہ جو کوئی بھی ملک بھارت کی طرف بری آنکھ سے دیکھے گا اس کو سخت جواب دیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایسا جواب دیا جائیگا جو اس کے گمان میں بھی نہ ہوگا انہوں نے بتایا کہ ہماری سکیورٹی فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے کسی بھی ملک کو کرارا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان