پاکستان کرکٹ بورڈ اور سعید اجمل میں تنازع سامنے آگیا، پی سی بی مایہ ناز باؤلر سعید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

لاہور

تلاش کیجئے

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سعید اجمل میں تنازع سامنے آگیا، پی سی بی مایہ ناز باؤلر سعید اجمل پر ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کے لئے دباوٴ ڈال رہا ہے،سعید اجمل ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے کوششوں میں مصروف جبکہ چیئرمین نے ان کی دستبرداری کا اعلان کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کو کھلاڑیوں کے معاملے میں سچ بولنا چاہیے، عبدالقادر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 جنوری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ اور سعید اجمل میں تنازع سامنے آگیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی سی بی مایہ ناز باؤلر سعید اجمل پر ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کے لئے دباوٴ ڈال رہا ہے، سعید اجمل ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے کوششوں میں مصروف جبکہ چیئرمین نے ان کی دستبرداری کا اعلان کردیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ سعید اجمل ورلڈ کپ 2015ء سے دستبرداری اب ضروری نہیں رہا لیکن سعید اجمل دوسری جانب ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے اپنی کوششوں میں مصروف ہیں اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02-01-2015 :تاریخ اشاعت