سویڈن: ایک ہفتے میں تیسری مسجد کو آگ لگانے کی کوشش
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

سویڈن: ایک ہفتے میں تیسری مسجد کو آگ لگانے کی کوشش

سٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 جنوری۔2015ء)سویڈن میں ایک ہفتے کے اندر اندر تیسری مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ سویڈش نیوز ایجنسی ٹی ٹی کے مطابق یہ واقعہ سویڈن کے چوتھے بڑے شہر اوپسالا میں پیش آیا جبکہ مسجد کی عمارت پر نازیبا الفاظ بھی تحریر کیے گئے ہیں۔ پولیس نے ایک بوتل کے ذریعے آتش گیر مادہ پھینکے والے شخص کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ عینی شاہدین سے بھی مدد طلب کی گئی ہے۔ جس وقت یہ حملہ کیا گیا، مسجد میں کوئی بھی شخص موجود نہیں تھا۔ نسل پرستی کے خلاف سرگرم جریدے ایکسپو کے مطابق گزشتہ برس مسجدوں پر تقریبا بارہ مصدقہ حملے کیے گئے لیکن انہیں رپورٹ نہیں کیا گیا تھا۔ یورپ بھر میں مسلمان مہاجرین کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

02-01-2015 :تاریخ اشاعت