سانحہ پشاور انتہائی دردناک ہے اور تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی،سراج الحق، ان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
تاریخ اشاعت: 2015-01-02
- مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

سانحہ پشاور انتہائی دردناک ہے اور تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی،سراج الحق، ان شہادتوں کے بدلے میں قوم کو امن کا تحفہ ملنا چاہئے، زندہ رہ جانے والے بچوں نے ہمیں اور والدین کو حوصلہ دیا ہے، پشاور 1980ء سے جل رہا ہے،شہر نے تاریخ ساز قربانیاں دی ہیں، اس کو بہادر شہر قرار دیا جائے، بچوں اور خواتین کو نشان حیدر سے نوازا جائے،امیر جماعت اسلامی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 جنوری۔2015ء)امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور انتہائی دردناک ہے اور تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ ان شہادتوں کے بدلے میں قوم کو امن کا تحفہ ملنا چاہئے ۔ زندہ رہ جانے والے بچوں نے ہمیں اور والدین کو حوصلہ دیا ہے۔ پشاور 1980ء سے جل رہا ہے ۔ ملک کے لئے اس شہر نے تاریخ ساز قربانیاں دی ہیں۔ اس کو بہادر شہر (Brave City)قرار دیا جائے۔ بچوں اور خواتین کو نشان حیدر سے نوازا جائے۔

پرنسپل طاہرہ قاضی کو قربانی دے کر پوری دنیا میں خواتین کی لاج رکھ لی ۔ قیام امن کے لئے تمام پارٹیوں نے وزیر اعظم کو مینڈیٹ دیا ہے، اب مرکزی حکومت کا امتحان ہے۔ وزیراعظم نے واقعے کے بعد پشاور آکر ہم پر احسان نہیں کیا، یہ ان کا فرض تھا۔ 2015ء کو امن کا سال قرار دیا جائے۔ ہم ملک میں مختلف قسم کے عدالتی نظام آزما چکے ، کیا وقت نہیں آیا کہ ملک میں شرعی عدالتیں قائم کی جائیں۔ فاٹا میں کوئی عدالتی ، سیاسی اور تعلیمی نظام نہیں۔

فاٹا کو اب مکمل نظام دینا ضروری ہے۔آئی ڈی پیز کو باعزت طریقے سے اپنے علاقوں میں واپس بھیجا جائے۔حکومت اور تحریک انصاف اپنے مسائل مل بیٹھ کر حل کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نشتر ہال پشاور میں جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام منعقدہ شہداء قومی امن کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سمیت جمعیت علماء اسلام (س)کے مرکزی امیر مولانا سمیع الحق ، اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین، مسلم لیگ (ن)کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا ، قومی وطن پارٹی کے مرکزی رہنما ہاشم بابر ،جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، جمعیت علماء اسلام (ف)کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب خان ، سینئرصوبائی وزیر ووزیر بلدیات عنایت اللہ خان ، جماعت اسلامی ضلع پشاور کے امیر صابر حسین اعوان اور سیکرٹری جنرل خالد وقاص چمکنی نے بھی خطاب کیا۔

اس موقع پر آرمی پبلک سکول کے طلباء اور شہداء کے ورثاء بھی بڑی تعداد میں موجود

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان