2014 میں کرکٹ کے پانچ عجیب ترین اسکور کارڈز،میکسویل 127، وکٹوریا 186،77-6، اختتامی اسکور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

2014 میں کرکٹ کے پانچ عجیب ترین اسکور کارڈز،میکسویل 127، وکٹوریا 186،77-6، اختتامی اسکور 679-9 ڈکلیئر،69 رنز کے ہدف کا کامیابی سے دفاع،54 آل آوٴٹ؟ کوئی مسئلہ نہیں،بدوریلیا اور بلومفیلڈ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2015ء )آسٹریلیا کی ڈومیسٹک ٹیم وکٹوریا کے لیے شیفلیڈ شیلڈ میں نیو ساوٴتھ ویلز کے خلاف ایک میچ میں گلین میکسویل نے 89 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ تاہم میکسویل عام طور پر اسی رفتار سے کھیلتے ہیں۔ اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ میکسویل جب کریز پر پہنچے تو ان کی ٹیم 9 رنز پر 6 کھلاڑی گنواچکی تھی۔ ان سے پہلے کے بلے بازوں نے 0،0،0،0،1،9،0 اسکور کیا تھا۔ اس موقع پر میکسویل نے 127 تیز رفتار رنز اسکور کرکے اپنی ٹیم کو 186 رنز تک پہنچایا۔

بنگلہ دیش کی ڈومیسٹک ٹیم راجشاہی ڈویڑن کا چٹاگانگ ڈویڑن کے خلاف اسکور کھانے کے وقفے پر 77-6 تھا۔ تاہم اس موقع پر ساتویں وکٹ کے لیے آل راوٴنڈر فرہاد رضا اور سنجامل اسلام نے اسکور میں 347 رنز کا اضافہ کرکے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔ کھیل کے دوسرے روز مختار علی نے چھکوں کی بارش کرتے ہوئے 16 بار گیند کو اسٹیڈیم سے باہر پہنچادیا۔ رضا نے 259، سنجامل نے 172 جبکہ مختار نے 168 اسکور کیے۔ راجشاہی نے اختتام میں 675 رنز اسکور کیے اور میچ 403 رنز سے اپنے نام کیا۔

پراویڈنس اسٹیڈیم کے تین روز گیانا باربڈوز کے خلاف میچ میں پوری طرح حاوی تھا۔ انہوں نے اپنی پہلی اننگ میں 261 رنز اسکور کرنے کے بعد باربڈوز کو 101 رنز پر آوٴٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان