وزیراعظم کا پریس کانفرنس کے دوران آلوؤں کا خصوصی تذکرہ ، 80روپے کلو والے آلو اب 20روپے کلومیں دستیاب ہیں،نوازشریف

جمعرات 1 جنوری 2015 08:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2015ء ) وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران آلوؤں کا خصوصی تذکرہ ،حکومتی کارکردگی میں شمار کرتے ہوئے کہا کہ 80روپے کلو والے آلو اب 20روپے کلومیں دستیاب ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم محمد نواز شریف نے پریس کانفرس سے خطاب کے دوران آلوں کا خصوصی تذکرہ کرتے ہوئے اسے حکومت کی کارکردگی میں شمار کیا ان کا کہنا تھاکہ پہلے آلو80روپے کلو تھے جیسے ہم نے کم کیا اور اس وقت آلو 20روپے کلو دستیاب ہے ۔

متعلقہ عنوان :