ملک میں صرف 1207 ہسپتال اور ایک لاکھ 60 ہزار ڈاکٹر رجسٹرڈ ہیں‘ اسٹیٹ بینک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
تاریخ اشاعت: 2015-01-01
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ملک میں صرف 1207 ہسپتال اور ایک لاکھ 60 ہزار ڈاکٹر رجسٹرڈ ہیں‘ اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2015ء) اسٹیٹ بینک کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی اٹھارہ کروڑ سے زائد آباد کیلئے ملک میں صرف 1207 ہسپتال موجود ہیں اور 2011-12ء میں ہسپتالوں کی تعمیر میں اضافہ 23.02 فیصد ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 5382 ڈسپنسریاں موجود ہیں جبکہ بنیادی ہیلتھ یونٹ کی تعداد 5404 ہے۔ ملک میں میٹرنٹی اور چائلڈ ہیلتھ سنٹر کی تعداد 696 ہے اور پاکستان میں 2011ء میں 851 تھی۔

راجہ پرویز اشرف حکومت نے میٹرنٹی ہسپتالوں کی تعداد کم کردی جو 696 رہ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رورل ہیلتھ سنٹرز کی تعداد میں معمولی اضافہ ہورہا ہے۔ 2007ء میں 561 تھی اور 2012ء میں 593 ہے۔ گذشتہ پانچ سالوں میں صرف 31 نئے رورل ہیلتھ سنٹر تعمیر کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ٹی بی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01-01-2015 :تاریخ اشاعت