اسلام آباد ہائیکورٹ ، غداری کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری ،سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر ،سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور وسابق وفاقی وزیرزاہد حامد کے خلاف خصوصی عدالت کو کارروائی روکنے کے احکامات جاری ،غدار ی کیس کے فیصلوں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہائیکورٹ میں 3 فروری سے روزانہ کی بنیاد پر ہوگی،فیصلہ
منگل 30 دسمبر 2014 09:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30دسمبر۔2014ء)اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان عبدالحمید ڈوگر ،سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی وسابق وفاقی وزیرزاہد حامد کے خلاف خصوصی عدالت کوکارروائی روکنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔ پیرکے روز جاری جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ 5 صفحات پر مشتمل جاری کیا ہے۔
فیصلے میں کہاگیا ہے کہ خصوصی عدالت غدار ی کیس میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان عبدالحمید ڈوگر کے خلاف کاروائی نہیں کرسکتی۔ عدالتی فیصلے میں کہاگیا ہے کہ غدار ی کیس کے فیصلوں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہائیکورٹ میں 3 فروری سے روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔(جاری ہے)
سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم اور چوہدری فیصل اپنے دلائل مکمل کریں گے۔
عدالت غدار ی کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا بھی فیصلہ کرے گی۔ عدالتی فیصلے میں کہاگیاہے عدالت قانونی غداری کیس میں دائر درخواستوں پر تمام قانونی تقاضوں کا بھی تفصیلی جائزہ لے گی۔ عدالت میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو سابق چیف جسٹس آف پاکستان عبدالحمید ڈوگر کے وکیل افتخار گیلانی ،سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے وکیل وسیم سجاد اور سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے وکیل ایڈوکیٹ خواجہ حارث نے چیلنج کیا تھا۔ عدالت میں سابق صدر کے پرویز مشر ف کے وکلاء اور وفاق کے وکیل ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان آفنان کریم کنڈی عدالت عالیہ میں پیش ہوئے تھے۔ عدالت نے غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے خصوصی عدالت کو ملزمان کے خلاف کاروائی سے بھی روک دیا تھا۔ واضح رہے کہ خصوصی عدالت کا غداری کیس کے حوالے سے جنوری کے پہلے ہفتے میں دئیے گیے فیصلے پر عمل درآمد کروانے کے لیے اہم اجلاس بھی ہونا تھا ۔ہائیکور ٹ کے فیصلے کے بعد غدار ی کیس پر خصوصی عدالت کی فیصلے پر عمل درآمد بھی نہیں ہوگااور نہ ہی شیریک ملزمان کا خلاف کوئی کاروائی کی جاسکے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 30 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
سال 2014ء پاکستانی کھیلوں کیلئے غیر یقینی صورتحال کا سال رہا ،شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی سے شروع ہونے والا دو ہزار چودہ شارجہ میں ہی نیوزی لینڈ کے خلاف اس کی حیران کن اننگز کی شکست پر ... مزید
-
شدید دھند کے باعث محمد حفیظ کی فلائٹس لیٹ ہونے کا امکان
-
سندھ حکومت کا سانحہ ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو اسکول میں ٹھہرانے کا اعلان،58 خاندان آگ سے متاثر ہوئے، متاثرین کو رقم فوری طور پر دینے کیلئے تیار ہیں،صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن
-
صوبوں میں بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن کا اجلاس متوقع
-
افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ،سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ اداروں کے باہمی اشتراک سے کرایا جائے گا
-
ایف بی آ ر کا ریونیوٹارگٹ کے حصول میں ناکامی کاملبہ پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی پر ڈال دیا
-
سیکورٹی انتظامات کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیاہے،مشتاق احمد غنی،صوبہ کے تمام سرکاری سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں 12جنوری تک بند رہیں گی،صوبائی وزیر اطلاعات
-
سانحہ پشاور کی آڑ میں مدارس پرچھاپوں اور علماء کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش، اصل مجرموں کو بے نقاب کرنے کی بجائے سارا نزلہ مدارس پر گرانا کہاں کی عقلمندی ہے ؟ سمیع الحق، دینی مدارس کودہشت گردی کے ... مزید
-
ملک ریاض کا ٹمبر مارکیٹ کراچی کے متاثرین کیلئے10لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان ،وزیراعلیٰ سندھ کا ٹمبر مارکیٹ میں آگ سے متاثرہ فی خاندان کیلئے ایک لاکھ روپے کی فوری عبوری امداد کا اعلان ،متاثرین ... مزید
-
سینٹ ،بی این پی عوامی کا سانحہ پشاور پر جوائنٹ سیشن بلانے کا مطالبہ ، حکومت دہشتگردی کی تعریف واضح کرے،تحفظ پاکستان بل الماری کی زینت بن چکا ہے اسے دہشتگردوں کیخلاف استعمال کیا جائے،جنرل راحیل شریف ... مزید
-
نیشنل بک فاؤنڈیشن کی نئی کتاب آتے ہی مارکیٹ میں کم پڑ گئی، این بی ایف کا 2ہزار کتب جلد نئے سرور ق کے ساتھ لانے کا فیصلہ
-
کامونکے، قتل میں نامزد ملزمان رشوت لیکر آزاد کرنے پر باپ صدمہ سے جاں بحق ،نعش جی ٹی روڈ پر رکھ کر ٹریفک بلاک ،پولیس کے خلاف نعرے بازی
-
کوئٹہ ، حساس اداروں اور اے ٹی ایف کی مشترکہ کارروائی ،غیر ملکیوں سمیت 14دہشت گرد گرفتار ، دھماکہ خیزمواد اسلحہ برآمد
-
ائیرایشیا کے لاپتا طیارے کے کپتان کی باپ سے بھائی کے جنازے پر آخری ملاقات
-
ایران میں امریکی سفارت خانہ کھول سکتے ہیں،صدراوباما
-
یونان،اطالوی کشتی پر پھنسے تمام مسافر نکال لیے گئے،حادثے میں چھ افراد اپنی جان سے دھوبیٹھے
-
شام،داعش کا گیس پلانٹ پر کار بم حملہ ، چار فوجیوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ،کوبانی میں بھی کرد جنگجووٴں اور داعش کے درمیان شدید لڑائی
-
یونانی پارلیمان آخری مرحلے میں بھی نئے صدر کے انتخاب میں ناکام
-
سویڈن میں ایک اور مسجد آگ کے شعلوں کی زد میں آ گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ،دوسرا زخمی
-
افغانستان‘ امریکی ڈرون حملوں میں اہم کمانڈر سمیت 4 طالبان ہلاک
-
نیٹو مشن ”بربریت اور سفاکیت کی آگ“ تھا،جس نے ملک کو خون کے تالاب میں بہا دیا ،افغان طالبان ، ملک میں خالصتاً اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جنگ جاری رہے گی ،اس وقت تک جہاد جاری رکھیں گے جب تک ایک بھی غیر ... مزید
-
لاہور ، تجارتی پلازہ میں ہولناک آتشزدگی،خاتون سمیت 13افراد جاں بحق ، امدادی کارروائیاں جاری ، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہبازشریف کا واقعہ پر گہرے دکھ اورافسوس ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کی سستی بجلی کی پیداوار کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت ،عوام کوریلیف فراہمی کیلئے موسم گرما تک بجلی فراہمی کی صورتحال بہتر بنائی جائے، کابینہ کمیٹی کے چھٹے اجلاس سے خطاب
-
لیاری گینگ وار کا اہم ترین ملزم عزیر جان بلوچ دبئی میں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار ،عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کی تیاریاں شروع ، 30 روز کے اندر پاکستان لانے کا امکان
-
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہ دیئے جانے پر پی ٹی آئی نے متبادل حکمت عملی تیار کر لی،تحریک انصاف14 جنوری سے جلسے اور جلوسوں کیلئے شیڈول تیار کرے گی ،لانگ مارچ اور ڈی چوک میں ایک بار پھر دھرنے دینے کیلئے ... مزید
-
فوجی عدالت سے موت کی سزا پانے والے 5مجرموں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی،مجرما ن فوجی اہلکار نہیں سویلین ہیں فوجی عدالت ان کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی ، درخواست میں موقف
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ، غداری کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری ،سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر ،سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور وسابق وفاقی وزیرزاہد حامد کے خلاف خصوصی عدالت کو کارروائی روکنے کے ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف آج آرمی چیف راحیل شریف سے اہم ملاقات کرینگے ،فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق ہونیوالی 21 آئینی ترمیم ،دہشتگردی کیخلاف موثر ایکشن ،ملک بھر میں تعلیمی اداروں ، اہم تنصیبات کی سکیورٹی ... مزید
-
ممبئی حملہ کیس‘ ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دس لاکھ روپے کے مچلکوں اور شخصی ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے،ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت پر رہائی ... مزید
-
تحریک انصاف نے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کردی ، فوجی عدالتوں کی بجائے ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں تیزی سے سماعت کیلئے سپیڈی کورٹس بنائی جائیں،مطالبہ
-
امریکی سفیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقاتیں،سانحہ پشاور پر دکھ اور افسوس کا اظہار، امریکہ سے 53ارب 20لاکھ ڈالر کے امدادی پیکج اور امریکی وزیرخارجہ کے جنوری کے مجوزہ دورہ ... مزید
-
نئے سال کی آمد پر عوام کے لیے تحفہ،پٹرولیم قیمتوں میں 6سے 17 روپے تک کمی کی جائے گی ، اوگرا نے سمری تیار کرلی
-
ملا عمر زندہ اور پاکستان میں ہے‘ افغان نائب انٹیلی جنس سربراہ، پاکستان ملا عمر کی ملک میں موجودگی ثابت ہونے کی صورت میں شرمندگی سے بچنے کیلئے اقدامات بھی کررہا ہے‘ رحمت اللہ نبیل
-
ہمیں جائزہ لینا ہوگا پاکستان کن عوامل کی وجہ سے آج اس نہج پر کھڑا ہے،مذہب کو اقتدار میں آنے کیلئے استعمال کیا گیا ،پاکستان پیپلز پارٹی ، کیا ریاست سٹرٹیجک ڈیتھ اور پان اسلامیزم کی پالیسی تبدیل کرنے ... مزید
-
فوجی عدالتوں کا قیام،مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ تیار،سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کے عہدیداروں سے مشاورت کا فیصلہ،آئینی ترمیم کے موقع پر پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں ... مزید
-
برطانوی نژاد باکسر عامر خان کا پشاور آرمی پبلک سکول کا دورہ ،شہید بچوں کی تصاویر دیکھ کر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار،بچوں پر حملہ پاکستان کے مستقبل پر حملہ ہے ، پاک فوج کی مدد سے دہشتگردی کو ختم کیاجاسکتا ... مزید
-
پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر کی 14 سالہ لڑکی کو بھارتی حکام کے حوالے کردیا، نسرین بی بی 20 روز قبل حاجی پیر سیکٹر باغ سے آزاد کشمیر میں داخل ہو گئی تھی
-
پاکستانی سرحد کے نزدیک حملہ،کرنل سمیت تین ایرانی فوجی اہلکار ہلاک ،ایرانی فورسز کی سرحدی علاقے میں گولہ باری ، 7 پاکستانی شہری زخمی
-
پاکستان کسی سیاستدان ، جرنیل یا مولوی کا نہیں ، یہ اٹھارہ کروڑ عوام کا ہے اور وہی اس کی حفاظت کریں گے،سراج الحق، پاکستان میں وزیر اعظم اور پارٹیاں تبدیل ہوتی ہیں لیکن عوام کی تقدیر نہیں بدلتی، غلام ... مزید
-
ذوالفقار کھوسہ کی متحدہ مسلم لیگ میں پرویز مشرف کی شمولیت پر مشروط آمادگی،متحدہ مسلم لیگ میں آنے کیلئے سابق صدر کو مارشل لاء لگانے پر قوم سے معافی مانگنا ہوگی، لیگی دھڑے جس کو چاہیں صدر منتخب کرسکتے ... مزید
-
دہشتگردی ختم کرنے میں ہم ناکام ہوگئے یہ کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہے،اسحاق ڈار کا اعتراف،فوجی عدالتوں کے قیام پر مجبوری کے تحت رضا مند ہوئے،سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کریں گے،معاہدہ ہوجائے گا،سانحہ ... مزید
-
اتحادی فوج کی واپسی کے بعد معلو م ہوگا کہ افغان حکومت کی کتنی گرفت ہے ،سرتاج عزیز ، پاکستان افغانستان کو ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے ، اس حوالے سے جلد کئی سمجھوتے متوقع ہیں ، نجی ٹی وی سے ... مزید
-
پنجابی طالبان بارے میری باتوں کوجھوٹ کہاگیااب سامنے آگئیں ،داعش پاکستان میں ہے ، رحمان ملک ،ایجنسیوں نے داعش کے کئی لوگ پکڑبھی لئے ہیں ،عوام داعش سے محتاط رہیں،قوم کونئے سال کی مبارکباد ہو، 31دسمبرکوناچ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.