عوامی تحریک کے پنجاب حکومت سے 9سوال ،پنجاب اسمبلی دہشت گردی کے خلاف بحث کرنے سے خوفزدہ کیوں ہے؟ ،وزیر اعلیٰ نے دو ہفتوں سے جاری اجلاس میں فلور آف دی ہاؤس پر پالیسی بیان کیوں نہیں دیا؟ ،پوری مراعات لینے والے 371 اراکین اسمبلی مطلوبہ تعداد میں اجلاس میں کیوں نہیں بیٹھتے؟،سپیکر اراکین کو دہشت گردی پر بات کیوں نہیں کرنے دیتے،ملک اسحاق کی نظر بندی درخواست واپس کیوں لی ؟، نوجوانوں کی فورس بنانے کے اعلان کا کیا مطلب ہے؟مدرسوں بارے خفیہ اداروں کی رپورٹ کی تفصیل کیا ہے؟،پاکستان عوامی تحریک
پیر 29 دسمبر 2014 08:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29دسمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے وزیر اعلیٰ پنجاب سے9 سوال کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 1۔ دو ہفتوں سے جاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈے پر ہونے کے باوجود دہشت گردی اور لاء اینڈ آرڈر پر بحث کیوں نہیں کی ؟ 2۔ملک حالت جنگ میں ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نے فلور آف دی ہاؤس پر پالیسی بیان کیوں نہیں دیا ؟ 3۔371اراکین اسمبلی پر مشتمل ایوان جس میں دو تہائی اکثریت حکمران جماعت کی ہے،مطلوبہ تعداد میں اراکین اجلاس میں شریک کیوں نہیں ہوتے اور کورم با ر بار کیوں ٹوٹتا ہے ؟ 4۔
پنجاب اسمبلی نے دہشت گردی کی جنگ کو پاکستان کی جنگ قرار دئیے جانے کی قرارداد پاس کیوں نہیں ہونے دی ؟ 5۔سپیکر پنجاب اسمبلی دہشت گردی کے ایشو پر اراکین اسمبلی کو بات کیوں نہیں کرنے دیتے ؟6۔(جاری ہے)
خفیہ اداروں نے پنجاب میں 14ہزار سے زائدایسے مدرسوں کی نشاندہی کی جن کا ریکارڈ پنجاب حکومت کے پاس دستیاب نہیں ،وزیر اعلیٰ اس سوال کا جواب کیوں نہیں دے رہے ؟7۔
پنجاب میں10ہزار سکول ایسے ہیں جو مرکزی دروازہ اور چار دیواری سے محروم ہیں ،پنجاب حکومت اس کی تعمیر کیلئے بجٹ مختص ہونے کے باوجود فنڈ ز جاری کیوں نہیں کر رہی ؟8۔ صوبائی وزیررانا مشہود نے وزیر اعلیٰ کے ایما پر دہشت گردوں کے خلاف نوجوانوں کی فورس تشکیل دینے کا جو بیان دیا اس سے کیا مراد ہے ؟ کیا ن لیگ نجی شعبہ میں ایک بار پھر مسلح جتھے تیار کرنے جا رہی ہے ؟9۔ملک اسحاق کی نظر بندی کی درخواست پنجاب حکومت نے تحریری طور پر واپس کیوں لی؟ مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب خوف کا شکار ہیں یا مصلحت کا اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔پنجاب حکومت مذکورہ 9اہم سوالوں کا جواب دے ورنہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ کے عوام یہ سمجھنے پر مجبور ہونگے کہ حکمران ابھی بھی اپنے اقتدار کو تحفظ دینے کیلئے دو عملی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب کو نظریں چرانے کی بجائے نظریں ملا کر بات کرنی چاہیے اور فوری طور پر پنجاب اسمبلی کے فلور پر آ کر دہشت گردی کے خلاف اپنی حکومت کا پالیسی بیان دیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 29 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
محمدحفیظ3جنوری کوغیرسرکاری بولنگ ایکشن ٹیسٹ دینے بھارت جائیں گے
-
کراچی ، پرانا حاجی کیمپ کی ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر کئی 11 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ، آتشزدگی کے باعث کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ، آگ سے 20گودام، 100سے زائد دکانیں اور35عمارتیں متاثر،فوری طور ... مزید
-
پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے اثرات بارے جائزہ رپورٹ تیار کی جائے،وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو ہدایت
-
کامونکے، رسم حنا میں مدہوش چودھریوں کی اندھا دھند فائرنگ،چھاپہ مارنے کے لیے جانیوالی پولیس پارٹی پر حملہ، ایس ایچ او کا سر پھوڑ دیا،چار ملازمین کو کمرے میں بند کرکے تشدد ، پولیس کی بھاری نفری نے ... مزید
-
21ویں آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے بیرون ممالک جانیوالے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو جلد وطن واپس آنے کی ہدایت کر دی
-
تھر‘ رواں ماہ غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد104 ہوگئی
-
عسکری قیادت کے جعلی فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹس بندکرنے کافیصلہ،حکومت نے حکمت عملی وضع کر لی،رواں ہفتے پیشرفت کا امکان
-
70 ارب روپے کی گیس چوری کو قانونی طور پر جائز قرار دینے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج،حکومت کو یو ایف جی 4.5 فیصد سے 9 فیصد حد مقرر کرنے کے اقدامات کو غیرقانونی قرار دیا جائے، عدالت سے استدعا
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے رواں سال636 وی آئی پیز کو وائلیشن ٹکٹ جاری کئے گئے
-
انڈونیشیاسے سنگاپور جانے والا طیارہ 162 مسا فر وں سمیت لا پتہ،نجی فضائی کمپنی ائر ایشیاء کا طیارہ ایئر بس 300 مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 20 منٹ پر انڈونیشیا میں مشرقی جاوا کے شہر سورا بایا سے سنگا ... مزید
-
نیٹو کا 13 سالہ جنگ کے بعد افغان مشن باضابطہ طور پرختم ، سیکورٹی افغانستان کے حوالے،سیکیورٹی خدشات اور طالبان کے ممکنہ حملے کے پیش نظرکابل میں خفیہ تقریب،کامیابی کا جشن، میڈیا بھی لا علم نیٹو کی ... مزید
-
داعش نے 6 ماہ کے دوران 2 ہزار افرد کو قتل کیا، رپورٹ
-
37یتیم بچوں کا اسرائیل کا دورہ، حماس کا اجازت دینے سے انکار
-
فلسطین میں انسانی بحران مزید سنگین صورت اختیار کرگیا، اقوام متحدہ ، نقل و حمل کی پابندیاں، خوراک کی کمی، بے گھر افراد اور دیگر مسائل کی فہرست طویل ہے، رواں سال 538 بچوں سمیت ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینیوں ... مزید
-
امریکہ کو مطلوب عالمی دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ، اشتہاری عالمی دہشت گردوں میں پہلے نمبر پر القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایم الظواہری ہیں جن کے سرکی قیمت 25 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے ،داعش“ کے ... مزید
-
نائن الیون،سی آئی اے کا خفیہ ٹارچر پروگرام،مسلمان قیدیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایاگیا،امریکہ کی سینٹ کمیٹی کا اعتراف،تشدد بنانے والے اہلکاروں نے 8 ارب سے زائد کی رقم کمائی ،رپورٹ
-
سری لنکا مرکزی مسلمان جماعت کاحکومت سے علیحدگی کا اعلان
-
تحریک انصاف کا اسپیڈی ٹرائل کورٹس اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت سے تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ ، تعاون کا مطلب دھاندلی کے مؤقف سے پیچھے ہٹنا نہیں ہے،مذاکرات تندہی اور خلوص نیت سے جاری رکھے جائیں ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات ، انسداد دہشت گردی حکمت عملی اور پنجاب میں اس پر عمل درآمد کا جائزہ ،وزیراعظم نے داخلی سلامتی پر اعلیٰ سطحی اجلاس کل طلب کرلیا، انسداد دہشت گردی کے ... مزید
-
فیصل آباد ، پی ٹی آئی کارکن حق نواز کے قتل کا مقدمہ، عابد شیر علی اور میاں طاہر جمیل کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے کے رو برو پیشی، بیان قلمبند کرائے ، وزیر مملکت عابد شیرعلی کا عمران خان کی آمد سے پہلے ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے باکسر عامر خان کی ملاقات ،سانحہ پشاور کی مذمت، شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے، دہشت گردوں کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی‘شہباز ... مزید
-
دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے غربت اور استحصالی نظام کو ختم کرنا ہوگا ،سراج الحق، مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر لوگ خود کشیوں پر مجبور ہیں اور جن کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو تحفظ دیں وہ اپنی ذمہ ... مزید
-
دہشتگردی سے صرف تباہی آتی ہے خوشحالی نہیں ،پرویز رشید،خوشحالی کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ اور امن کا قیام پہلی شرط ہے،کابل کا امن بھی اسلام آباد جتنا ہی عزیز ہے،اپنے بچوں کو وحشی اور حیوانوں کے حوالے ... مزید
-
مولانا عبدالعزیز نہ گرفتاری دیں گے اور نہ ہی ضمانت کرائیں گے‘ترجمان شہدا فاوٴنڈیشن
-
حکومت سے3نکات پر ڈیڈلاک برقرار ہے،جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو پلان سی پر عمل کا آپشن موجود ہے،جہانگیر ترین ،4ماہ میں عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچا،پی ٹی آئی چاروں صوبوں میں واحد مقبول جماعت ہے،نجی ... مزید
-
میرا دور خوشحال تھا‘ افتخار چوہدری کی معطلی پر افسوس ہوا تھا‘ پرویز مشرف،میرا پریشان ہونا اتنا آسان نہیں بلکہ بالکل بھی نہیں،انٹرویو
-
پھانسیوں کی سزاؤں پر عملدرآمد آئندہ چند روز میں تواتر کیساتھ شروع کئے جانے کا امکان ،حکومت کا اعلی سطحی وفد امریکہ ،یورپی ممالک اور دیگر ممالک میں بھیجے جانے کی توقع، ان ملکوں کو پاکستان کی سزائے ... مزید
-
اوگرا کی نااہلی،ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے عوام کی جیبوں سے ماہ دسمبر میں دو ارب سے زائد چھین لئے، یہ ڈکیتی ایل پی جی کی قیمت میں یکطرفہ طور پر اضافہ کرنے سے کی گئی
-
عوامی تحریک کے پنجاب حکومت سے 9سوال ،پنجاب اسمبلی دہشت گردی کے خلاف بحث کرنے سے خوفزدہ کیوں ہے؟ ،وزیر اعلیٰ نے دو ہفتوں سے جاری اجلاس میں فلور آف دی ہاؤس پر پالیسی بیان کیوں نہیں دیا؟ ،پوری مراعات ... مزید
-
افتخار چوہدری اور خلیل الرحمان رمدے انتخابی دھاندلی میں ملوث تھے، جوڈیشل کمیشن بنا تو سارے ثبوت منظر عام پر آجائیں گے،پرویز الٰہی ،جوڈیشل کمیشن بنا تو فریق بنیں گے ،شہباز شریف کو چیلنج کرتا ہوں ... مزید
-
دنیا کے 58ملکوں میں سزائے موت پر عملدرآمد،98میں سزائے موت نہ دینے کی پالیسی ہے، رپورٹ، 35 ملک ایسے ہیں جنہوں نے سزائے موت پر عمل درآمد10 سال یا اس سے زاید عرصے کے لیے روک دیا ہے
-
ایچ ای سی نے ملک بھر میں یونیورسٹیز کی تعطیلات میں توسیع بارے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دیا
-
آ ن لائن سیاست، عمران خان مقبول ترین سیاستدان، 28 لاکھ 91 ہزار شیدائی،دوسرے نمبر پر طاہرالقادری، پرستار 26 لاکھ 79 ہزار، سراج الحق کے پرستاروں کی تعداد 3 لاکھ 17 ہزار،شہباز شریف کے 6 لاکھ 14 ہزار، حمزہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.