دہشت گردی جیسے جرائم میں پھانسی بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں ہے، دفتر خارجہ

اتوار 21 دسمبر 2014 09:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2014ء) پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی جیسے جرائم میں پھانسی بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے۔ پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے تمام معاہدوں کا پاس رکھتا ہے ۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردی جیسے سنگین جرائم میں پھانسی بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :