ممبئی حملہ کیس : ذکی الرحمان لکھوی 16ایم پی او کے تحت نظر بند ، وفاقی حکومت کا ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سیرجوع کرنیکا فیصلہ

ہفتہ 20 دسمبر 2014 09:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2014ء)ذکی الرحمان لکھوی کو گزشتہ رات 16ایم پی او کے تحت نظر بند کردیاگیا۔میڈیا پورٹ میں سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سیرجوع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کوپانچ پانچ لاکھ روپے کیضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :