پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں چینی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہے، بھارت

جمعہ 19 دسمبر 2014 06:50

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2014ء)پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں حرکات پرمرکزی نظر رکھے ہوئے ہیں اور ملک کی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ہر طرح کے اقدامات اٹھارہے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق امور داخلہہ کے وزیر مملکت کرن ریجو نے پارلیمنٹ میں بات چیت کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ چینی لبریشن آرمی کے جوان پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں موجود ہیں اور اپنی موجودگی کے دوران پاکستانی رینجرز کو اسلحہ اور گولہ بارود کی تربیت فراہم کررہے ہیں ۔امور داخلہ کے وزیر مملکت نے کہا کہ چین پاکستان کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی فوج کو تربیت بھی دے رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :