قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی روشنی میں کیا جائے گا،عمران خان

جمعہ 19 دسمبر 2014 06:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2014ء)تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی روشنی میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کرے گا تو اس کی روشنی میں قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ کریں گے۔