سانحہ پشاور،بھارتی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ماسٹر مائنڈ ہیں،برطانوی ویب سائٹ کا دعویٰ

جمعرات 18 دسمبر 2014 09:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2014ء)برطانوی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملٹی نیوز پی کے نامی اکاؤنٹ نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پشاور میں آرمی اسکول پر دہشتگرد حملے کے ماسٹر مائنڈ کو تلاش کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں ۔واضح رہے کہ اجیت دوول بھارتی انٹیلی جنس کے افسر ہیں جو وزیراعظم نریندر مودی کے مشیر برائے قومی سلامتی کے طور پر 30 مئی 2014 سے اپنی ذمہ داریاں انجام دہ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :