پاکستان عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے، راجناتھ سنگھ

منگل 16 دسمبر 2014 09:02

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2014ء)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایک بار پھر ہرزہ رسائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین عسکریت پسندوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لانا وقت کا اہم تقاضا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سرینگر میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ دراندازی اوورسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی بھارت کے لئے ناقابل قبول ہے اور بھارت سمیت جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کسی بھی ملک کے خلاف جاحیت کے عزائم نہیں رکھتاتاہم اگر پاکستان نے جارحیت کا مظاہرہ کیا تو اس کا سخت جواب دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :