ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقبل مندوب مقرر کردیا گیا

منگل 16 دسمبر 2014 09:02

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2014ء ) ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقبل مندوب مقرر کردیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فروری 2015ء میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ملیحہ لودھی امریکہ اور برطانیہ میں پاکستان کی سفیر کے طور پر کام کرچکی جب نائن الیون ہوا تو اس وقت ملیحہ لودھی امریکہ میں بطور سفیر فرائض انجام دے رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :