نیول چیف محمد ذکاء اللہ کو ترکی کی مسلح افواج کا لیجن آف میرٹ ایوارڈ دیا گیا، ایوارڈ دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ پردیا گیا

ہفتہ 13 دسمبر 2014 08:53

انقرہ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13دسمبر۔2014ء ) نیول چیف محمد ذکاء اللہ کو ترکی کی مسلح افواج کا لیجن آف میرٹ ایوارڈ دیا گیا ۔ ایوارڈ دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ پردیا گیا ۔

(جاری ہے)

انقرہ میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کو ترکی کے نیول چیف نے ترک مسلح افواج کا لیجن آف میرٹ ایوارڈ دیا یہ ایوارڈ ایڈمرل ذکاء اللہ کو دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ پر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :