عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف کو پاکستان کی داعش قرار دیدیا، انارکی ‘ معیشت کا قتل اور پر امن شہروں کا امن برباد کرنا ان کا ایجنڈا ہے‘ مذاکرات کے دروازے آج بھی کھلے ہیں عمران خان کا پلان سی لاشیں گرانا ہے، ایف آئی آر کٹنے پر جمعہ کو تھانہ سمن آباد میں پیشی دوں گا ‘ قاتل کو دو دنوں میں گرفتار کرکے قوم کے سامنے پیش کریں گے، ہنگامی پریس کانفرنس
جمعرات 11 دسمبر 2014 08:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11دسمبر۔2014ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف کو پاکستان کی داعش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے اندر انارکی ‘ معیشت کا قتل اور پر امن شہروں کا امن برباد کرنا ان کا ایجنڈا ہے‘ مذاکرات کے دروازے آج بھی کھلے ہیں عمران خان کا پلان سی لاشیں گرانا ہے‘ فیصل آباد کے اندر ایف آئی آر کٹنے پر میں جمعہ کو تھانہ سمن آباد میں پیشی دوں گا ‘ تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت پر دل خون کے آنسو روتا ہے ‘ قاتل کو دو دنوں میں گرفتار کرکے قوم کے سامنے پیش کریں گے۔
بدھ کو یہاں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف داعش کے نقش قدم پر چل رہی ہے وہ ملک کے اندر انارکی ‘ معیشت کا قتل اور پر امن شہروں کو کا سکون برباد کرنے کیلئے اپنے مذموم عزائم کو پلان سی کی شکل میں لارہی ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جس کے سربراہ عمران خان شیخ رشید جیسے گھٹیا شخص کے مشورے پر عمل کررہے ہیں شیخ رشید نے پہلے پرویز مشرف کو ڈبویا اب وہ عمران خان کا بیڑا غرق کررہا ہے۔
فیصل آباد کے واقعہ پر انتہائی افسوس ہے ۔ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب انتظامیہ نے پولیس کو غیر مسلح کردیا تھا۔ پر امن شہر کے اندر سب سے پہلے پی ٹی آئی کے غنڈوں نے پتھراؤ کیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کو سیاسی ٹول بنا کر ہمارے خلاف استعمال کیا جارہا ہے۔ قتل ہونے والے کارکن کے جنازے پر تحریک انصاف کا کوئی بھی لیڈر نہیں آیا ہم قاتل کو نہیں چھوڑیں گے۔ انتظامیہ نے قاتل کی تصویر کو نادرا میں تصدیق کیلئے بھیج دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ من گھڑت جھوٹ بول کر ن لیگ کے کارکنوں پر ایف آئی آریں کاٹی جارہی ہیں قتل کہیں اور ہوتا ہے اور ایف آئی آر ہمارے اوپر کاٹی جاتی ہے ۔ رات کوکنٹینر پر بک بک کرتے ہیں اور مسلح افواج اور دیگر اداروں کا مذاق اڑاتے ہیں عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وہ وزیراعظم ہوتا تو وزیرستان میں کبھی بھی فوج نہیں بھیجتا ۔ میں ان سے سوال کرتا ہوں کہ ہم ملک کو دہشت گردوں کا رحم و کرم پر چھوڑ دیتے۔ آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ کرنا ان کو ہضم نہیں ہورہا ۔ وزیراعظم کی جانب سے بیس روپے پٹرول سستا کیا گیا اور آنے والے وقت میں بجلی کا بحران بھی ختم کریں گے۔ چین کے ساتھ اقتصادی راہداری بھی ان کو ہضم نہیں ہورہی۔ عابد شیر علی نے کہا کہ تحریک انصاف کو ڈر ہے کہ اگر ہم ملک کے اندر اسی تیزی سے ترقیاتی کام کرواتے رہے تو اگلی باری عوام تحریک انصاف کو پھر مسترد کردے گی۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کے غیور عوام نے عمران خان کی کال کو مستردکردیا تھا کیونکہ عمران خان نے حواس باختہ ہوکر پر امن شہر پر چڑھ دوڑے۔ عمران خان کی جانب گالیاں اور مذاق اڑانے کی وجہ سے مذاکرات میں تاخیر ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ابھی بھی مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں لیکن گالیاں اور مذاق اڑانے سے مذاکرات میں تاخیر ہورہی ہے ۔ عابد شیر علی نے کہا عمران خان کے جمہوری طریقے سے پارلیمنٹ کے اندر آکر مسائل کا حل تلاش کریں۔ ہمیں آئینی راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ پورا پاکستان ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔ سیاسی رویوں کو ٹھیک کرنا ہوگا جبکہ قانون سختی سے عمل کرے گا تو یہی عمران خان اعتراض کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان دہشت گردی کے ساتھ نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو کہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ ایک سوال کے جواب میں عابد شیر علی نے کہا کہ لاہور کے تاجروں نے حکومت سے تحفظ مانگا ہے جس کیلئے حکومت جلد ہی لاہور میں ہونے والی عمران خان کی ہڑتال کے متعلق تمام حکمت عملی سامنے لائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے درخواست ہے کہ مزید لاشیں گرانے کی سیاست نہ کریں اس سے پاکستان اور جمہوریت کو خطرہ ہوگا اور ایسی روایت قائم نہ کریں جس کی وجہ سے آنے والی حکومتیں بھی حکومت نہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان علمائے کرام پر الزامات نہ لگائیں ان کے خلاف غیر مناسب زبان استعمال نہ کریں ۔ مولانا فضل الرحمن کے خلاف غیر زبان استعمال نہ کریں۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی لمبی عمر کیلئے دعا گو ہیں اگلے الیکشن کیلئے اگر ان کی عمر کی حد گزر گئی تو کسی اور وزیراعظم بنادیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 11 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان ویمن کبڈی بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑھنے لگی، پانچویں ورلڈ کپ میں میکسیکو کے بعد انگلینڈ کو بھی ہرا دیا،اعصاب شکن مقابلے کا اسکور 39-37رہا
-
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے فروغ کیلئے آئے ہیں، کینیا کپتان ،پاکستان نے بھی اچھی ٹیم کا اعلان کیا ہے ، دورے کے دوران کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے گرین شرٹس کو سرمائے کی کمی کے باعث درپیش مشکلات سے نکالنے کے لیے دیگر ایشیائی ممالک سے مدد کی درخواست کردی ،ہم نے گزشتہ دو برسوں کے دوران بہت کم تعداد میں ہاکی ... مزید
-
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 7 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پانچواں میچ بارش کے باعث ایک دن کیلئے ملتوی، سری لنکا کو سیریز میں 3-1کی برتری حاصل ،سری لنکا نے 239رنز بنائے ،انگلینڈ کی بیٹنگ نہ ہوسکی ،کمارا ... مزید
-
وزیراعظم کا بلوچستان کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے کا عزم ، حکومت بلوچستان کو تمام وسائل مہیا کرے گی تاکہ بچے معیاری تعلیم حاصل کرسکیں ، نواز شریف
-
گورنرخیبرپختونخوا کا باجوڑ ایجنسی کی مجموعی تعمیروترقی کیلئے 1 ارب روپے کااعلان،بدامنی انسانیت کی سب سے بڑی دشمن ہے،ردہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، پوری قوم پرلازم ہے کہ ... مزید
-
حکومت کی جانب سے فیصلہ آباد واقعے کو مس ہینڈل کرنا حکومت کی نااہلی ہے ،سراج الحق ،پی ٹی آئی جلسہ کرتی اور شہر بندہوجاتا تو اتنا بڑا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک آدمی کے مرنے سے ہوا ہے ،انتخابات میں دھاندلی ... مزید
-
پاکستان توانائی کے بحران کا شکار ہے ، توانائی کے شعبہ میں خودکفیل ہونے کے لیے اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کابھی سامنا ہے ،ڈاکٹر مصدق ملک، توانائی کے حوالہ سے پاکستان کی صورتحال بھارت سے مختلف نہیں ... مزید
-
موجودہ حکمران اقتدار کی جنگ میں آئی ڈی پیز کو بھول گئے،خورشید شاہ،اقتدار کی جنگ کو ختم نہ کیا گیا تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات میں پہل کرنے والوں کے ساتھ پیپلز پارٹی ... مزید
-
عمران خان نے کراچی بند کرنے کے حوالے سے حسن سکوائر ، مزار قائد ، انڈسٹریل ایریا ، نیشنل ہائی وے ، بندرگاہ اور سہراب گوٹھ سمیت دیگر مقامات پر دھرنے کی منظوری دیدی، کارکنان کو پرتشدد واقعات سے روک کر ... مزید
-
خیبرایجنسی،وادی تیرا ہ میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، 10شدت پسندہلاک،5ٹھکانے تباہ
-
اضافی بلوں کے معاملے پروزارت پانی وبجلی کوبری الذمہ قراردیدیاگیا،ٹیرف میں اضافہ ،سلیب کی تبدیلی اورمیٹرریڈرزکی غلطیوں کی وجہ سے اضافی بلنگ ہوئی
-
اکبر بگٹی قتل کیس : پرویز مشرف کو حاضری سے ایک روز کا استثنیٰ مل گیا،ڈی جی ہیلتھ کو سندھ حکومت سے ملکر مشرف کے طبی معائنے کے مشترکہ میڈیکل بورڈ بنا کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی،سماعت 14جنوری تک ... مزید
-
لاہور کی تاجر تنظیموں نے 15دسمبر کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کردیا،15دسمبر کو لاہور کی تمام مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلیں گی اور روزمرہ کی طرح کاروبار اورتجارتی لین دین ہوگا،تاجرطبقہ ملک کو پھلتا ... مزید
-
پنجاب کے صاحب ثروت آئی ڈی پیز کی مہمانداری کیلئے آگے بڑھیں: چودھری شجاعت ،کیا پنجاب کے ایک لاکھ افراد ایک ایک متاثرہ فیملی اپنے پاس نہیں رکھ سکتے، ایک فیملی کو اپنے پاس رکھنے کا اعلان ،فوج اپنا کام ... مزید
-
تھرپارکر‘مزید 4بچے جان سے گئے،رواں ماہ مرنے والوں کی تعداد 29ہوگئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی تقرری کیخلاف دائر درخواست خارج ،درخواست گزار کو عدالت کا قیمتی وقت ضائع کرنے پر 20 ہزار روپے کا جرمانہ
-
سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کا 3 نومبر کو ایمرجنسی لگانے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج
-
سپریم کورٹ نے تفتیشی یا ضروری پولیس افسران کے علاوہ باقی افسران کی عدالت میں آمد پر پابندی لگادی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے وکلاء کے اغواء‘ تشدد اور لاپتہ ہونے کے مقدمات کو دیگر مقدمات سے الگ کردیا،حکومت پنجاب اور اسلام آباد پولیس سے 13 جنوری تک رپورٹ طلب، لاپتہ وکیل ظہیر گوندل کے پورے خاندان ... مزید
-
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے تشدد سے فلسطینی وزیر شہید ،زیادابوعین ترموسیا میں یہودی بستیوں کیخلاف مظاہرہ کر رہے تھے کہ صہونی فوجیوں نے دھاوا بول دیا ، صدر محمود عباس کی جانب سے واقعے کی شدید ... مزید
-
مجبوراً نیلام کیا گیا امریکی سائنسدان کا نوبیل تمغہ واپس کرنے کا فیصلہ
-
القاعدہ کے دہشت گردوں پر بتائے گئے تشدد سے کہیں زیاد بھیانک تشدد کیا گیا،امریکی سینیٹ کمیٹی ،سی ائی اے نے تفتیش کیلئے جو طریقے اختیار کیے وہ عالمی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کیخلاف ہیں ، غیر ... مزید
-
بھارت :آگرہ میں مسلمانوں کو ہندو بنانے پر پارلیمان میں ہنگامہ،حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکمراں بی جے پی پر ملک کے سیکولر اصولوں سے کھلواڑ کرنے کا الزام لگایا، مسلمانوں نے اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کیا ... مزید
-
خلیج تعاون کونسل کا مشترکہ پولیس اور نیوی کے قیام کا اعلان،یمن اور شام میں جاری بحرانوں کے سیاسی حل پر زور، لیبیا میں تشدد کی مذمت ،جی سی سی کا آیندہ سربراہ اجلاس ریاض میں ہو گا،سعودی ولی عہد شہزادہ ... مزید
-
آئی ایس کی طر ف سے مبینہ ہم جنس پرست شخص کو سنگسار کر نے کی ویڈیو جاری
-
یوروزون قرضہ بحران، یورپ بجٹ ڈسپلن بارے قوائد کا احترام کرے، انجیلا مرکل ، مرکل آٹھویں بار کرسچیئن ڈیموکریٹس کی سربراہ منتخب
-
’ہیرو کتے‘ کو بچانے کے لیے رومانیہ میں قانونی ترمیم کا حکم جاری کردیا گیا ،یہ قانونی ترمیم آئندہ چند روز میں پارلیمانی قانون سازی کے بعد نافذالعمل ہو جائے گی،کتے کا نام ’میکس، اور اس کی عمر صرف ... مزید
-
وفاقی حکومت کا تحریک انصاف سے غیرمشروط مذاکرات کااعلان، دو رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ، مذاکرات کے دروازے ہم نہیں تحریک انصاف نے بندکئے تھے ،وزیراعظم کے استعفے پربات ہوگی نہ ہی اصولوں پرسمجھوتہ ... مزید
-
پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی،بھارتی سماجی کارکن کیلاس سیتار کونوبل انعام دیدیا گیا، اوسلو میں پر وقار تقریب، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ، ملالہ کی دو سہلیوں کائنات اور شازیہ کیبھی شرکت ، تعلیم ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کے کام شروع کر تے ہی پلان سی ختم کردیں گے، عمران خان، دھرنا دھاندلی کی تحقیقات کے دوران بھی جاری رہے گا اور اس وقت ختم ہوگا جب کمیشن کا فیصلہ سامنے آئے گا ،تحریک انصاف کے کارکن جنگ جیت ... مزید
-
پنجاب میں ایم کیوایم کے کارکنان کے قتل کا سلسلہ بند نہ کرایا گیا تو پنجاب کے وزراء کا سندھ میں داخلہ بند کردیا جائے گا،الطاف حسین،برطانوی حکومت بے شک مجھ پر مقدمہ قائم رکھے لیکن میرا پاسپورٹ واپس ... مزید
-
ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فضائیہ کا اہم کردار ہے، نواز شریف،بہت جلد مسلح افواج کے تعاون سے دہشتگردی کی لعنت سے چھٹکارا پالینگے، پاک سرزمین عنقریب امن کا گہوارہ ہوگی، وزیراعظم کی پاک فضائیہ ... مزید
-
تحریک انصاف کا کارکن قتل، نئی تصاویر نے کیس کو ایک نیا رُخ دے دیا،فیصل آبادپولیس نے حق نوازکے قتل میں ملوث 6اہم ملزمان کوگرفتارکرلیا،اڑتالیس گھنٹے گزرنے کے بعد بھی فیصل آباد فائرنگ واقعے کا ملزم ... مزید
-
سیالکوٹ‘ موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے نا ئب ضلعی صدر محمد انور جاں بحق ،وزیرا علیٰ پنجاب کا گورنر سندھ کو ٹیلیفون ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل پر اظہار افسوس ،ملزمان کو جلد گرفتار ... مزید
-
الیکشن کمیشن لاہور نے این اے 122پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ، انکوائری کمیشن تمام تھیلوں میں موجود ووٹوں کا باریک بینی سے جائزہ لیکر 15دنوں میں رپورٹ دے ، دھاندلی کے حوالے سے انکوائری کمیشن بھی اپنا ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں پارٹی رہنماوٴں کا اہم اجلاس ،تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال ،وزیراعظم کا وفاقی وزیر خزانہ کو تحریک انصاف سے فوری رابطہ کرکے دوبارہ مذاکرات شروع ... مزید
-
عید پر میٹرریڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے بعد میں زیادہ بل آئے،خواجہ آصف کا دعویٰ، آنے والی گرمیوں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا‘ داسو پراجیکٹ کیلئے عالمی بینک کی طرف سے فنڈنگ کے ... مزید
-
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر راؤ سکندر اقبال کے بیٹے راؤ محمد جمیل اختر سابق تحصیل ناظم ضلع اوکاڑہ پاکستان تحریک انصاف میں شا مل ہوگئے، پی ٹی آئی حکومت سے غیر مشروط طور پر مذاکرات کرنے ... مزید
-
عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف کو پاکستان کی داعش قرار دیدیا، انارکی ‘ معیشت کا قتل اور پر امن شہروں کا امن برباد کرنا ان کا ایجنڈا ہے‘ مذاکرات کے دروازے آج بھی کھلے ہیں عمران خان کا پلان سی ... مزید
-
لاہور، ’انڈین گرل “نامی کمپیوٹر وائرس کا ملکی تاریخ کا خطرناک حملہ،سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی 10لاکھ سے زائد کمپیوٹر ہارڈ ڈسک و قیمتی ڈیٹابے کار ہونے کا خدشہ
-
برطانیہ کے مصروف ترین ہیتھرو ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت سب سے زیادہ شور کرنے والی ائیر لائنز میں پی آئی اے بھی شامل، ائر انڈیا لینڈنگ میں سب سے خاموش پہلی دس ائیر لائنز کا حصہ بن گئی، 50 سے زائدمصروف ... مزید
-
گوادر بندرگاہ وسیع اور بڑی ہونے سے تمام بڑے کارگو جہاز آف لوڈ ہوسکتے ہیں‘ احسن اقبال،بندرگاہ سے چھوٹے کارگو جہاز خلیج میں فارس میں ‘عمان ‘ دبئی اور دوہا کیلئے کارگو لے جاسکتے ہیں‘ وفاقی وزیر کی ... مزید
-
چاہتا ہوں الطاف حسین پہلے کی طرح عمران کو ویلکم کریں،شیخ رشید ، جو فیصل آبا دمیں ہوا اگر لاہور میں پیش آیا تو ملک میں انتشار پیدا ہوگا،لاہور میں اگر حالات خراب ہوئے تو ایسا نہ ہو مذاکرات آگے نہ بڑھ ... مزید
-
الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹی معطل کردی،رابطہ کمیٹی کی کارکردگی پرقائد ایم کیو ایم نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا
-
پاکستان کو ملالہ پر فخر ہے: ضیاء الدین یوسف زئی، پورا پاکستان ان کی بیٹی پر فخر کرتا ہے، صرف چند لوگ ملالہ کی مخالفت کر رہے ہیں، امن کے نوبیل ایوارڈکے لیے ملالہ کے انتخاب کو پاکستان کے لیے ٹھنڈی ہوا ... مزید
-
پاکستان کا دنیا کے خطرناک ممالک کی فہرست میں آٹھواں نمبر ہے، امریکی تھینک ٹینک ، فہرست کوکسی بھی ملک میں دہشت گردی، انسانی جانوں کے ضیاع کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب کیا گیا ، رپورٹ
-
روس اور پاکستان میں فوجی و تکنیکی تعاون بھارت کے مفاد میں ہے، روسی صدر،پاکستان کے ساتھ نئے سمجھوتوں کے باوجود روس بھارت تعلقات میں تبدیلی نہیں آ ئیگی ، ولادی میر پیوٹن
-
وزیرِ اعظم پاکستان بننے کی خواہش مند ہوں ،ملالہ یوسفزئی، دو دفعہ وزیرِ اعظم بننے والی شخصیت بے نظیر بھٹو سے متاثر ہوں، ’میں اپنے ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہوں، یہ میرا خواب ہے کہ میرا ملک ترقی یافتہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.