نئے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس،حکام کی طرف سے سندھ پنجاب، کے پی کے میں بلدیاتی اانتخابات، اضافی بلیٹ پیپروں کی چھپائی اور عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سمیت دیگر امور پر بریفنگ

منگل 9 دسمبر 2014 08:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2014ء)نئے چیف الیکشن کمشنر کو حکام کی طرف سے سندھ پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی اانتخابات اور اضافی بلیٹ پیپروں کی چھپائی اور عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،بائییو میٹرک سسٹم الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سمیت دیگر امور پر بریفینگ دی گئی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کوسندھ پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی اانتخابات اور اضافی بلیٹ پیپروں کی چھپائی اور عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،بائیو میٹرک سسٹم الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سمیت دیگر امور پر بریفینگ دی گئی۔اور چیف الیکشن کمشنر کو اضافی بئیلٹ پیپر کی رپورٹ پر بھی غور کیا گیا۔اور چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن ٹربیونل کی کارکردگی کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر کو حکام نے بتایا کہ سندھ کے پی کے اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو الیکشن کمیشن کا موقف کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ،چیف الیکشن کمشنر کو ممکنہ طور پر ہونے والی مردم شماری کی تیاریوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔