عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ

پیر 8 دسمبر 2014 07:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے آج پیر کو فیصل آباد میں احتجاج میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پورکا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،عوامی تحریک آج فیصل آباد میں ہونے والے احتجاج میں شرکت نہیں کرے گی